READ فاونڈیشن کی آواز پروگرام کے میزبان عصمت ہاشوانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ راولاکوٹ آذاد کشمیر میں فاونڈیشن کے سکولز کا دورہ کیا اور اپنے پروگرام کی ریکارڈنگ کی